سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس کل ہوگا

کراچی(عکس آن لائن)صوبائی اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس کل جمعرات کو سپیکرآغاسراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگا،اسپیکرنے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے دونومنتخب ارکان یوسف بلوچ اور مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میں کرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میں کرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا لیکن موجودہ حکومت نے ملک کی جڑیں کھوکھلے کرنے والے کرپشن کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کو عدالت مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

نیئر حسین بخاری کی امیر علی شاہ جیلانی کو بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے امیر علی شاہ جیلانی کو بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی امیدوار کی کامیابی عوام دشمنوں کی مزید پڑھیں

شازیہ مری

عمران خان کو ملکی معاملات سمجھنے کیلئے کتنی صدیاں درکار ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے طنز کراتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ملکی معاملات سمجھنے کیلئے کتنی صدیاں درکار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان کو ملکی معاملات مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے تمام زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام زیرحراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم سرگودہا کا اہم اجلاس ضلعی صدر پیپلز پارٹی نعمان مہوٹہ کی بھلوال فیکٹری میں منعقد

بھلوال (نمائندہ عکس آن لائن )پی ڈی ایم سرگودہا کا اہم اجلاس ضلعی صدر پیپلز پارٹی نعمان مہوٹہ کی بھلوال فیکٹری میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن چوہدری شاہ نواز رانجھا نے کی جبکہ اس مزید پڑھیں

آزادی کشمیر

پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز پر ساتھ دہتی رہے گی ،نیر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ہے، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پیپلز پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر ہی حکومت کا ہنگامہ ،شور شرابا،چور چور کے نعرے

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمرات کے وقفہ سوالات میں پہلے سوال پر اپوزیشن کی طرف سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراو کر لیا اور چور چور مزید پڑھیں

پروڈکشن آرڈر

لیگی اراکین کے پروڈکشن آرڈر پر حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (عکس آن لائن)اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے معاملے پر اپوزیشن اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے مزید پڑھیں