پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے

سلام آباد(عکس آن لائن)پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پی ڈی ایم میں خلیج مزید وسیع ہوگئی ،سینیٹ میں اپوزیشن کے دو مزید پڑھیں

غلام سرور خان

ہم کہتے رہے پی ڈی ایم والے کریں گے کچھ نہیں، پیپلز پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی تھی استعفیٰ نہیں دیں گے دکھاوے کیلئے اکٹھے تھے ،غلام سرور خان

راولپنڈی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ہم کہتے رہے پی ڈی ایم والے کریں گے کچھ نہیں، پیپلز پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی تھی استعفیٰ نہیں دیں گے دکھاوے کیلئے مزید پڑھیں

شازیہ مری

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزب اختلاف بننے سے سینیٹ کے وقار میں اضافہ ہوگا، شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزب اختلاف بننے سے سینیٹ کے وقار میں اضافہ ہوگا۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ سینیٹ میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے، یوسف رضا کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے ،اتحادی جماعتیں امتحان میں پڑگئیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا معاملہ پرپیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے، اتحادی جماعتیں امتحان میں پڑگئیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اپوزیشن کی بڑی جماعت ہونے کے ناطے ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

محمد زبیر

پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی ہمارے ساتھ چلے گی، محمد زبیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی وہ ہمارے ساتھ چلے گی ۔ ایک انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

سینیٹ میں پہلے بھی منصفانہ چلایا، اب بھی سب کو ساتھ لے کر چلوں گا،چیئرمین سینیٹ

کراچی(عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں پہلے بھی منصفانہ چلایا، اب بھی سب کو ساتھ لے کر چلوں گا،پریزائڈنگ آفیسر نے رزلٹ پر رولنگ دے دی تو میرا بات کرنانہیں بنتا، اگر میں نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ہمیشہ کہا پی ڈی ایم غیر فطری اتحاد ہے ، منشور او ر سوچ ایک نہیں ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہا پی ڈی ایم غیر فطری اتحاد ہے ، منشور او ر سوچ ایک نہیں ،استعفوں کے مطالبے کے حوالے سے میرے بیانات ریکارڈ پر مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

مسلم لیگ(ن) ماضی میں جو کرتی رہی ہے پیپلز پارٹی نے اس سے بمعہ سود بدلہ لے لیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے غیر فطری اتحاد کی ہنڈیا بیچ چورائے پھوٹ گئی ہے ،مسلم لیگ(ن) ماضی میں جو کرتی رہی ہے پیپلز پارٹی نے اس سے بمعہ مزید پڑھیں