مسرت جمشید

پٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے سے پیداوار بند، اب گیس مہنگی ہو رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( عکس آن لائن) ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیداواری سیکٹر پہلے ہی بند ہے، اب گیس بھی مزید مہنگی کی جا رہی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عالمی منڈی میں پٹرول 40فیصد سستا ،پاکستان میں عوام کو5فیصد فائدہ بھی نہیں پہنچرہا’ مسرت چیمہ

لاہور(عکس آ ن لائن ) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول 40فیصد تک سستا ہوچکا ہیجبکہ امپورٹڈ حکومت 5 فیصد فائدہ بھی عوام تک نہیں پہنچا رہی،یہ لوگ تجربے کا مزید پڑھیں

پٹرول

پٹرول مہنگا نہیں کرسکتے،حکومت کا آئی ایم ایف سے مزید وقت لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے اس وقت قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی، عمران خان اور شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے پٹرول مہنگا کرنے کامعاہدہ کیا۔ صحافیوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اصل ریلیف ثابت ہوگی،شہباز شریف

لاہور(نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے، چینی، بجلی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا، تاریخ میں کبھی اتنا اضافہ نہیں ہوا، تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

شہباز شریف

پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی 6 روپے سے زائد مہنگی کی جارہی ہے، عوام کو مہنگا ترین وزیراعظم قبول نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم گرانے کے بعد اب بجلی 6 روپے سے زائد مہنگی کی جارہی ہے، عوام کو مہنگا ترین وزیراعظم قبول نہیں مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

عوام دشمن حکومت کو عوام کے اوپر پٹرول بم گرانے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اشرافیہ نمائندہ حکمرانوں کے بجٹ میں سرمایہ دار طبقے کو مراعات اور رعایات دی گئی ہیں۔ اپنے مزید پڑھیں

مصنوعی بحران

پیٹرول کے مصنوعی بحران کا کیس ،ہائیکورٹ نے اوگرا کے موجودہ تک اوگرا کے تمام چیئرمینوں کو طلب کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرول کامصنوعی بحران بنانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ میرے نزدیک اوگرا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی ہے، بنیادی طور مزید پڑھیں

پٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری کو منظور نہ کیا جائے،پیاف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کرونا وبا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام پر یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مذید اضافے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پابندی

پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب پنجاب میں مزید پڑھیں