مریم اورنگزیب

موسم بہار میں 60ہزار مقامات پر 18ملین پودے لگائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60ہزار سائٹس پر 18ملین پودے لگائیں گے۔مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا، مزید پڑھیں

بینگن کی پنیری

کاشتکاروں کو بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طورپر بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرناشروع کردیں کیونکہ موجودہ وقت بینگن کی کاشت اور اس کی پنیری کی کھیتوں میں منتقلی کے لئے بہترین وقت مزید پڑھیں

لیچی

لیچی کی کامیاب کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواشاندار اثرات کی حامل ہوتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ لیچی کی کامیاب کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواشاندار اثرات کی حامل ہوتی ہے جبکہ موسم گرما کے دوران پودے کی درست نشوونما اوربڑھوتری کے لئے ہوامیں نمی مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

موسم خزاں میں لگائے گئے ترشادہ پھلوں کے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کے پورے سال میں دومرتبہ موسم بہار فروری مارچ اور موسم خزاں ستمبر اکتوبرمیں لگاسکتے ہیں تاہم موسم خزاں میں لگائے گئے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

فروری کے آخر سے لیکر مارچ کے مہینہ کے دوران ترشادہ پھلوں کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ ترشادہ پھلوں کے باغبان فروری کے آخر سے لیکر مارچ کے مہینہ کے دوران نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرلیں اور مسمیمالٹا کینو کاغذی لیموں میٹھاولنشیا گریپ مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں اور فاسفورسی کھادوں کا بھی خاص خیال رکھا جائے تاکہ بہتر سے بہتر پیداوارکا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بندگوبھی

کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بندگوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بندگوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں بندگوبھی کا زیادہ تر استعمال بطورسلاد کیاجاتاہے جبکہ بندگوبھی کی کامیاب کاشت کے لئے سردمرطوب آب و مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبان ترشاوہ پھلوں کے پودے سال میں دو مرتبہ موسم بہار اور موسم خزاں میں لگاسکتے ہیں، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاکہ باغبان ترشاوہ پھلوں کے پودے سال میں دو مرتبہ موسم بہار (فروری، مارچ) اور موسم خزاں (ستمبر، اکتوبر) میں لگاسکتے ہیں تاہم موسم خزاں میں لگائے مزید پڑھیں

مرچ کے پودے

مرچ کے پودے کی نشوونماکے لئے بہترین درجہ حرارت 14سے 30ڈگری سینٹی گریڈہے،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے مرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار نرسری کی منتقلی کے بعد کھیت کو پانی لگادیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرچ مزید پڑھیں