عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(نمائندہ عکس) سیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 19 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہماری اصل طاقت ووٹ ہے، لاکھوں لوگ پی ٹی آئی کوووٹ دینے کےلئے گھروں سے نکلے، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ عکس) رہنما تحریک انصاف و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب میں جنرل الیکشن کا ماحول ہے یہ اچھا ٹرن آوٹ ہے ،جو پاکستان تحریک انصاف کی وجہ سے ہے ،اب پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

خون کے آخری قطرے تک ہم ملک کو حقیقی آزادی دلا کر رہیں گے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپنے خون کے آخری قطرے تک ہم ملک کو حقیقی آزادی دلا کر رہیں گے، ہفتہ کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلی اور وزرا کی متعدد مراعات ختم کردیں

لاہور(نمائندہ عکس)پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلی اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے سپلیمنٹری بجٹ 2021-22کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لوکل حکومتوں کے نئے نظام میں خواتین، اقلیتوں اور یوتھ کے لئے مخصوص نشستوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے، لوکل حکومتوں کے نئے نظام میں خواتین، اقلیتوں اور یوتھ کے لئے مخصوص نشستوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی استحقاق بل منسوخ

لاہور(نمائندہ عکس ) پنجاب اسمبلی نے اسپیکرچوہدری پرویز الہی کا اسمبلی استحقاق بل منسوخ کردیا،وزیراعلی پنجاب کو عہدہ چھوڑنے کے بعد ملنے والی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کر لیا گیا، ایوان نے سابق وزرائے اعلی کی مراعات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ 20ارکان کی جگہ ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے والے 20ارکان اسمبلی کی جگہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا اعلان کردیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی

مشیر کوقومی اسمبلی میں بیٹھنے کی اجازت پنجاب اسمبلی میں نہیں’ پرویز الٰہی

لاہور( عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی رول210کے تحت کسی غیر منتخب شخص کوایوان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں، مشیر کوقومی اسمبلی میں بیٹھنے کی اجازت ہے مگر پنجاب اسمبلی میں نہیں۔ مزید پڑھیں