گندم

پنجاب میں گندم خریداری مہم کا آغاز، کل سے باردانہ کی درخواستوں کی وصولی

لاہور: (عکس آن لائن) پنجاب میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہوگیا، کاشتکار کل (13 اپریل) سے باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواستیں دے سکیں گے۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق 13 اپریل صبح 8:55 سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ابتدائی طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے 12 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)کابینہ کمیٹی نے چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ کابینہ کمیٹی نے چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں نجی شعبے کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں’صدرعارف علوی

لاہور(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید نے ملاقات کر کے مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ میاں محمود الرشید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پنجاب میں نیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو کم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی،مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن) سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دےدی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیا ہے۔ مالی مشکلات مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کا کرونا سے متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنے کا حکم

ریاض(عکس آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ، 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی ، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ہے 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی، تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے کوروناوائرس کے باوجود تمام مزید پڑھیں