آئی ایس پی آر

آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاﺅنٹ نہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ عکس)پاک فوج نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کے حوالے سے آرمی کا کوئی الگ اکاﺅنٹ نہیں ہے، ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق سیلاب متاثرین کے مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کی سرگرمیاں جاری ، مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ قائم

راولپنڈی (نمائندہ عکس) پاک فوج کی مختلف اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کی سرگرمیاں جاری ، مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ قائم کردیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیلاب مزید پڑھیں

حسن مرتضی

عمران خان اقتدار کا نشہ نہ ملنے کے باعث ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے،حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ عکس ) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان پاک فوج کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنے سے باز رہیں افواج پاکستانی قوم کا فخر ہیں۔ سید حسن مرتضی نے مزید پڑھیں

خالد مقبول

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، خالد مقبول

کراچی(نمائندہ عکس)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاک افغان مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ہم اپنے شہدا کی عظیم قربانیوں اور اپنی عظیم قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کو 5 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور ملک غیر یقینی صورتحال سے امن کی جانب گامزن مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ، جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی مزید پڑھیں

پاکپتن

پاکپتن: کورونا وبا سے چھٹکارا دلانے کے لئے پاک فوج حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بریگیڈیئر خالد محمود

پاکپتن (نمائندہ عکس آن لائن)بریگیڈیئر خالد محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا کے کئی ممالک کو بری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور حالیہ لہر پہلے کی نسبت بہت زیادہ خطرناک مزید پڑھیں