آئی ایس پی آر

سابق آرمی چیف کا فوج کی صلاحیت سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف کے پاک فوج کی جنگی صلاحیت سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔آئی مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ

پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری

پشاور(عکس آن لائن)پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے،پاک افواج اور ایف سی کی امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا ہے،امدادی ٹیموں کے سرچ آپریشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

پوری قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کیا،صدر مملکت نے 8اپریل کو جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے نائیک فضل جانان اور خیبر میں شہید مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(عکس آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل اوسی کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (عکس آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔آئی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ملک انصاف اور عدلیہ کے ذریعے بچ سکتا ہے، جیل بھرو تحریک کیلئے تمام کارکنان رہنما تیار ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ملک انصاف اور عدلیہ کے ذریعے بچ سکتا ہے، جیل بھرو تحریک کیلئے تمام کارکنان رہنما تیار ہیں، منی بجٹ مہنگائی کا ایٹم بم ثابت ہوگا،پورا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

بلوچستان ہائیکورٹ، اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم، رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔ سینیٹر اعطم خان مزید پڑھیں

گارڈز کی سلامی

کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ،مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنر ل عاصم منبر کے ہمراہ آمد ، گارڈز کی سلامی

راولپنڈی (نمائندہ عکس)پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل عاصم منیر کے ہمراہ پنڈال آمد پر گارڈز نے انہیں سلامی دی ۔ منگل کو پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف

سبکدوش اور نئے آرمی چیف کی یار گار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے ، شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا

راولپنڈی (نمائندہ عکس)پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے مزید پڑھیں