خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے ایک ہفتے کے لئے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی

پشاور(عکس آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے ایک ہفتے کے لئے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہاکہ 24مارچ تک شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیکل اسٹورز،کلینک،کریانہ اسٹورز،بیکریز،تندوراوردودھ کی دکانیں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا میں کورونا کی روک تھام کےلئے ایمرجنسی نافذ ہے،ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

پشاور( عکس آن لائن ) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کی روک تھام کےلئے ایمرجنسی نافذ ہے،،وائرس کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، احتیاط ضروری مزید پڑھیں

سری لنکن آرمی چیف

سری لنکن آرمی چیف امریکا میں داخل نہیں ہو سکتے، پابندی عائد

واشنگٹن(عکس آن لائن) سری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، لیفٹیننٹ جنرل شویندرا سلوا پر ملک میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران ماورائے عدالت قتل اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ایپ

امریکی فوج نے سرکاری موبائل میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی فوج نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفاتر میں استعمال ہونے والے موبائل میں مشہور ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی ترجمان لیفٹننٹ کرنل مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراق کے بعض شہریوں اور فوجی کمانڈروں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم

بغداد (عکس آن لائن) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے بعض شہریوں اور فوجی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔ عراق کے وزیراعظم نے امریکہ کے اس اقدام کے ردعمل مزید پڑھیں