پیاز کی برآمد

حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی

لاہور(عکس آن لائن ) حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ۔پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے برآمدکے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجرا ء روک دیا ہے۔حکومت نے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے لیے پابندی عائد کی مزید پڑھیں

پابندی عائد

سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کیلئے باہر جانے پر پابندی عائد

لاہور(عکس آن لائن )سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کے لئے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی، سکول سربراہان پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا،احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی مزید پڑھیں

عمر اکمل

لاہور،انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرنے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں نے پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین مزید پڑھیں

فیس بک

فیس بک کا امریکی صدارتی انتخاب سے قبل سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور

واشنگٹن (عکس آن لائن ) سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور کرنا شروع کردیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کی دائر اپیل پر سماعت 13 جولائی ،فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فقیر محمد کھوکھربطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کونیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے. اس حوالے سے دونوں فریقین، پی مزید پڑھیں

موبائل فون

جاپان: پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان میں پہلی مرتبہ پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کی اسکرین دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس پابندی کا اطلاق فی الحال دارالحکومت ٹوکیو کے قریبی شہر یاماٹو میں کیا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

پابندی

پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، احکامات نہ ماننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب پنجاب میں مزید پڑھیں

پابندی عائد

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کرونا کی نئی دوا کی فروخت پر پابندی عائد

لاہور(عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں ڈیکسا میتھاسون نامی انجکشن اور ٹیبلیٹس کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک سرکاری مراسلے میں ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی ادارے کلوروکوئن دوا سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ادارے کلوروکوئن دوا سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں