وزیر اعظم

متاثرین سیلاب میں 66ارب روپے تقسیم ہو چکے ہیں، 70ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے ہیں،وزیراعظم

لاہور(نمائندہ عکس)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب میں 66ارب روپے تقسیم ہو چکے ہیں، 70ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے ہیں، متاثرین سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

تھرپار(نمائندہ عکس)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاکIIسندھ اینگروکول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور وفاقی مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بونر داس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ عکس):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عالمی رہنماوں نے پاکستان کی مدد کا یقین دلایا ہے، وزیر اعظم

لندن (نمائندہ عکس) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی رہنماوں نے پاکستان کی مدد کا یقین دلایا ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس منعقد کرائیں گے، عالمی برادری اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

جنرل کی تعیناتی ایک انتظامی مسئلہ ، اس کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے،بلاول بھٹو

نیویارک(نمائندہ عکس) وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت سیاست چمکا رہے ہیں جب ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جنرل کی مزید پڑھیں

بابر اعوان

وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے ؟ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں، وزیر اعظم

سمر قند(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، وزیرِ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا بحالی کے کام میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے بحالی کے کام میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ سب لوگوں نے محنت کی انہیں شاباش دیتا ہوں، انجینئرز اور حکام نے جو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر چینی صدر اور وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر چینی صدر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں عزت مآب صدرِ چین شی جن پنگ اور عزت مزید پڑھیں