اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر چینی صدر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں عزت مآب صدرِ چین شی جن پنگ اور عزت مآب وزیرِ اعظم چین کی کیانگ لی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر شکرگزار ہوں۔ انہوںنے کہاکہ یہ سیلاب اپنی شدت اور پھیلاؤ کے لحاظ سے کوئی عام سیلاب نہیں،چین پاکستان کے ہر مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے اور پاکستان اس تعاون کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق