ریاض اجلاس

ریاض اجلاس،دو ریاستی حل کیلئے ناقابل واپسی اقدامات کا مطالبہ

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پاکستان واحد ملک ہے جس نے فلسطین میں امداد بھیجی، پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پا کستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چا ہتا ہے، وزیر اعظم

دبئی(عکس آن لائن)وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ وہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز چینی سر کاری ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعید غنی

سعید غنی نے نواز شریف کو نیا لاڈلہ قرار دے دیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کونیا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم سے کوئی رابطہ نہیں کریں گے، ایم کیو ایم بالکل فارغ ہوچکی، مزید پڑھیں

راجہ ریاض

پی ٹی آئی چیئرمین وزیر اعظم ہوتے تواسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے ‘ راجہ ریاض

لاہور( عکس آن لائن)سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم نہیں رے اگر ہوتے تو انہوںنے اسرائیل کو تسلیم کرلینا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی یہودی لابی کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، وزیر اعظم

بیجنگ (عکس آن لائن)پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے “بیلٹ اینڈ روڈ” فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اورخوشحالی ہمارامقصد ہے’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جس میں آئندہ عام انتخابات اورپارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ سابق مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وزیر اعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 8 اور 9 نومبر کو منعقد ہونے والی 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تاشقند ازبکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دفتر مزید پڑھیں