وزیر اعظم سے جان محمد جمالی اور سینیٹر ثنا ء جمالی کی ملاقات ، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کی محرومیوں کو معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکے دور کریں گے۔ منگل کو وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

الوداعی تقریب

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے لیے دل چھو لینے والی الوداعی تقریب

کینبرا (عکس آن لائن )نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد اپنے دفتر کے عملے کو الوداع کہا۔ ان کے اعزاز میں دلوں کو چھو لینے والی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی،جبکہ عدالت نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی حد تک نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے ضمانت میں7فروری مزید پڑھیں

گرین لائن ٹرین

وزیر اعظم 27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کرینگے

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ گرین لائن ٹرین اسلام آباد مارگلہ اسٹیشن سے کراچی کینٹ تک چلے گی ۔ گرین لائن چین سے درآمد شدہ نئی کوچز پر مشتمل مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے رواں برس کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں برس کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت صحت، صوبائی حکومتیں، تمام اسٹیک ہولڈرز اور افواج پاکستان کی مشترکہ کاوشوں سے پوری مزید پڑھیں

یوآف گیلنٹ

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے، یوآف گیلنٹ

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل کے نئے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ دہشت گردی کے خلاف لڑیں گے اور ایران کو جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں حمایت کے بدلے یوکرائن کی اسرائیل سے ہتھیاروں کی درخواست

واشنگٹن (عکس آن لا ئن )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے اپنے ملک کو اسرائیلی ہتھیاروں کی فراہمی کے امکان پر بات چیت کی۔ اس دوران زیلنسکی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،عسکری حکام کی جانب سے ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری حکام کی جانب سے ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم ہائوس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

اپنے وعدے کے مطابق میں بطور خادمِ پاکستان آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھونگا،وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق میں بطور خادمِ پاکستان آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھونگا،آئندہ ماہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی پکار کو ایک مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پرویز الٰہی کے پاس اکثریت ہے تو ایوان میں ثابت کریں،ہم نظام ،جمہوریت پر ہونیوالے ہر حملے کو روکیں گے’قمر زمان کائرہ

لاہور ( عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے آزاد کشمیر و گلگت و بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے پاس اکثریت ہے تو ایوان میں ثابت کریں،ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے مزید پڑھیں