وفاقی وزیر اطلاعات

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی آڈیو لیک پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے، اس ایپ کا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وفاقی حکومت کا انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جو فیصلہ دیا ہے مزید پڑھیں

فواد چودھری

ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟ فواد چودھری

لاہور(عکس آ ن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، جج صاحبان کو 5 سال کیلئے لاء سکول مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟ وزیر اطلاعات کا میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے سوال

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے عمران خان سے جیو نیوز اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا ہے کہ کیا کیلیفورنیا میں کیس مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت پر تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

فارن فنڈڈ فتنے کی چوری پکڑی گئی ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ کیس میں فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن فنڈڈ فتنے کی چوری پکڑی گئی ،فیصلہ خلاف تو الیکشن کمیشن پہ حملہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریر کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دیدیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کی تقریر سے پتہ لگ رہا تھا کہ فارن مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

فلموں کا معیار بہتر بنانا ہماری قومی فلم پالیسی کا حصہ ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلموں کا معیار بہتر بنانا ہماری قومی فلم پالیسی کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کے دور میں معیشت تباہ ہوئی، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں معیشت تباہ ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے لکھا مزید پڑھیں