مریم اورنگزیب

کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟ وزیر اطلاعات کا میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے سوال

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے عمران خان سے جیو نیوز اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا ہے کہ کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟۔واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ فصیح الدین کی زیر قیادت ان کی وکلاء کی ٹیم نے امریکہ میں جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف ڈیمانڈ نوٹس دائرکر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں