وزیراعظم

آسٹریلوی وزیراعظم کا فوجی نظام میں سنگین خامیوں کااعتراف،نئے اقدامات کا اعلان

کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم نے فوجی نظام میں سنگین خامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے فوج میں اصلاحات کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کا مزید پڑھیں

کلین چٹ

سینیٹر شیری رحمان کا وزیراعظم کو کلین چٹ دینے کا معاملہ پر تشویش کا اظہار

گلگت(عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم کو کلین چٹ دینے کا معاملہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم اور وزراء کے دوروں کو دھاندلی قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں شیر ی رحمن نے کہاکہ مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

وفاقی حکومت آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دے گی،وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد مزید پڑھیں

شفقت محمود

کرونا کی دوسری لہر، ابھی تک ایسے حالات نہیں کہ تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،وفاقی وزیرتعلیم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کرونا کی کچھ حد تک دوسری لہر نظر آرہی ہے، لیکن ابھی تک ایسے حالات نہیں کہ تعلیمی ادارے بند کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ویکسین

پاکستان کا کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد( عکس آن لائن ) پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا اور کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ مزید پڑھیں

سستی بجلی

وزیراعظم کاصنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کااعلان عوام کیلئے روزگارکیمواقع پیدا کرنے کی جانب ایک قدم ہے ، وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کاصنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کااعلان عوام کیلئے روزگارکی مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک قدم ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کاصنعتوں مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پنجاب میں ترجمانوں کی اکھاڑ پچھاڑ انکی بوکھلاہٹ ظاہر کرتی ہے’قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کی تقسیم کے خواب دیکھنا بند کردیں،پنجاب میں ترجمانوں کی اکھاڑ پچھاڑ انکی بوکھلاہٹ ظاہر کرتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت مزید پڑھیں

جذبات واحساسات

وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیابھرکے مسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیابھرکے مسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مختلف مغربی ممالک میں اسلام اور مزید پڑھیں

سعدرفیق

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایاجائے’ سعدرفیق

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اسلامی ممالک کے سربراہان سے مزید پڑھیں