وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے ۔ وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں کا عمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیراعظم اور وزارتوں میں معاہدوں پر عمل درآمد کا معاملہ،حکومتی ٹیم متحرک ہوگئی ،وفاقی حکومت نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں کا عمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آئندہ 2 ہفتوں میں وزارتوں کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہش مند ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں شاید شیخ رشید پاکستان پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہش مند ہیں، اس لیے شیخ رشید پیپلز پارٹی کی قیادت مزید پڑھیں

ڈاکٹر نفیسہ شاہ

کسی ٹیکس چور کو وزیراعظم بناناملک کیلئے المیہ ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ کسی ٹیکس چور کو وزیراعظم بناناملک کیلئے المیہ ہے۔ اپنے بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران خان نے ایمنیسٹی حاصل تھی ، عمران خان مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

سی ڈی اے کی جانب سے وزیراعظم کا گھر ریگیولرائز کرنا اختیارات کے ناجائز استعمال کی بدترین مثال ہے، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی جانب سے وزیراعظم کا گھر ریگیولرائز کرنا اختیارات کے ناجائز استعمال کی بدترین مثال ہے، عمران خان اقتدار سے پہلے مزید پڑھیں

ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی

وفاقی حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے پاکستان میں ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے پہلی ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے لئے قانون سازی کے لیے کمیٹی قائم مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی، کسی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے ، چالیس سے اقتدا ر میں رہنے والے مداری پھر اکٹھے ہوئے ہیں ، شہر یار آفریدی

اسلا م آباد(عکس آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہاہے کہ اپوزیشن مودی کے بیانیے پر چل رہی ہے ، چالیس سے اقتدا ر میں رہنے والے مداری پھر اکٹھے ہوئے ہیں چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمانوں پر خوف طاری ہو گیا، پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز گل

جعلی نوراکشتی والے لوگ آج عمران خان کے ڈر سے ایک دوسرے کے پیچھے چھپ رہے ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ یہ وہی ہیں جو ایک دوسرے کاپیٹ پھاڑنے کی جعلی نوراکشتی کرتے رہے ،آج عمران خان کے ڈر سے یہ ایک دوسرے کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ اتوار مزید پڑھیں