پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمانوں پر خوف طاری ہو گیا، پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ڈی ایم کادوٹوک اعلان ہے کہ گھبرانانہیں، عوام جان چکی ووٹ چوری کرکے آنیوالاٹولہ ہمیں ریلیف نہیں دے سکتا، ووٹ کوعزت دوآئین وپارلیمنٹ کی بالادستی کی تحریک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں