وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے ۔ وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔

وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ والٹن ایئرپورٹ ،ایل ڈی اے میگا پراجیکٹ اور بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن پر بریفنگ دی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں