وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا شیرانی حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حادثے پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے زخمیوں کوفوری طبی امدادپہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حا دثے پرافسوس اور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثاسے ہمدردی کااظہار کیا ،وزیراعظم نے زخمیوں کوفوری طبی امدادپہنچانے کی ہدایت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں