بابراعظم

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

احمد آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس میں بابراعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا345رنزکا ہدف کا کامیابی سے تعاقب لگاتار دوسری کامیابی

حیدر آباد (عکس آن لائن)ورلڈ کپ 2023میں پاکستان نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا345رنزکا ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے مزید پڑھیں

سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

کیریئر کی ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے،سعود شکیل کااپنی کارکردگی سے خوشی کا اظہار

حیدر آباد (عسکں آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ میرے کیر یئر کی ابتدا میں اچھی مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر

میری سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بھارت، آسٹریلیا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ہیں، سچن ٹنڈولکر

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بتا تے ہوئے کہا ہے کہ میری سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بھارت، مزید پڑھیں

وریندر سہواگ

چاہتا ہوں ورلڈکپ میں افغانستان پاکستان کو شکست دے ،وریندر سہواگ

نئی دہلی (عکس آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کے دوران پاکستان کو افغانستان سے شکست کھاتا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق بھارتی اوپنر بیٹسمین وریندر سہواگ نے ورلڈکپ مزید پڑھیں

وکرانت گپتا

ایسی فیلڈنگ اور اسپن اٹیک کیساتھ پاکستان کیلئے اچھی ٹیموں سے جیتنا مشکل ہو گا، وکرانت گپتا

نئی دہلی (عکس آن لائن)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے چند روز بعد شروع ہونے والے و ڈے ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو درپیش خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز نیوزی مزید پڑھیں

مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

لاہور (عکس آن لائن)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل

دبئی ( عکس آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل ہوگئیں۔جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ آئرلینڈ اور مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

ممبئی ( عکس آن لائن) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

ورلڈکپ

پاکستان کا ورلڈکپ 2023 کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)بھارت کی جانب سے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کیلئے فارمولا تیار کیا گیا ہے اور اسی فارمولے کے تحت امکان ہیکہ مزید پڑھیں