ریال میڈرڈ

ریال میڈرڈ نے پانچویں مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

رباط(عکس آن لائن)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

اسپنر ایشون

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ہندوستان ورلڈکپ کھیلنے آئیگا’ بھارتی اسپنر ایشون کا دعویٰ

ممبئی ( عکس آن لائن) بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کیلئے ہندوستان آئے مزید پڑھیں

بھارت میں اگلے سال کرکٹ ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت میں اگلے سال ہونے والے ففٹی اوور کے کرکٹ ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس معاملات پر آئی سی سی اور بھارتی حکومت میں معاملات طے نہیں ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، کرس گیل

جمیکا (عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گراؤنڈ میں کھیلا مزید پڑھیں

راشد خان

افغان کرکٹر راشد خان نے اپنی شادی ورلڈکپ کی فتح سے مشروط کردی

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے اپنی شادی ورلڈکپ کی فتح سے مشروط کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کرنے سے متعلق سوال پر راشد خان نے کہا کہ افغان ٹیم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے دینے کا عندیہ دے دیا

لاہور(عکس آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے دینے کا عندیہ دے دیا، یہ اہم پیش رفت 30 مارچ کو آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹوز اجلاس میں متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراطلاعات وبلدیات سندھ

خان صاحب اوران کی ٹیم نے کئی عالمی اعزاز اپنے نام کرلئے ہیں،وزیراطلاعات وبلدیات سندھ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ کے وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ خان صاحب اوران کی ٹیم نے کئی عالمی اعزاز اپنے نام کرلئے ہیں،پہلے100دن میں اے ٹی ایمز کو ریکارڈ فائدہ پہنچانے کا ورلڈکپ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی،شاہین شاہ آفریدی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے، کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل مزید پڑھیں