کراچی (عکس آن لائن) تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری دن کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 جون سے 8 جون تک چین کا دورہ کرینگے ، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہونگی
- 9 مئی والے حکومتوںمیں آئیں گے، وزیراعلی بنیں گے تو یہ سوالیہ نشان ہے’فیصل کریم کنڈی
- گوادر عالمی معیار کا پورٹ سٹی بنے گا جہاں عوام کے لیے بے پناہ مواقع ہوں گے، احسن اقبال
- رواں سال ٹیکس وصولی میں 30 فیصد اضافہ ، ٹیکس کی بنیاد کو مزید وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں،مصدق ملک
- بانی پی ٹی آئی کی پوسٹ پر تحقیقات کرنی ہیں تو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پبلک کرنا پڑیگی’ بابر اعوان