مہاتیر محمد

فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے،امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں،مہاتیر محمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔بین الاقوامی پارلیمانی القدس مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد دوستی، اعتماد، محبت اور تعاون کا نیا باب لکھ رہے ہیں ، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دوستی، اعتماد، محبت اور تعاون کا نیا باب لکھ رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی مہاتیر محمد سے ملاقات مقبوضہ کشمیر سمیت امہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا

پتراجایا(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، مقبوضہ کشمیر ،خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

مہاتیر محمد کا کشمیر پر موقف ان کے انصاف پسند ہونے کا ثبوت ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کشمیر پر موقف ان کے انصاف پسند عالمی رہنما ہونے کا ثبوت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مذہب، مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

مسلمانوں کو متحد ہونے،صبروتحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کو عدالت کے کٹہرے میں لانا چاہئے، مہاتیر محمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر صہیونی ریاست کو عدالت کے کٹہرے میں لانا جانا چاہیے۔ اپنے بیان میں مہاتیر محمد نیکہا کہ فلسطینیوں مزید پڑھیں

ترک صدر

مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں، ترک صدر

کوالالمپور (عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں جبکہ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کرسکتے، مہاتیر محمد

کوالا لمپور(عکس آن لائن )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کوالالمپور کنونشن سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں