اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2020ءکے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلے کی فہرستیں جاری کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2020ءمیں پیش کئے گئے ایم ایس سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن ایم ایس سی پبلک نیوٹریشن اور ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیوسٹی:ایم ایس سی،ماس کمیونیکیشنپروگرام کے داخلے جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس سی،ماس کمیونیکشن سمیت دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں ٗیہ پروگرام دو سال،چار سمسٹرزپر مشتمل ہے۔د اخلے کی اہلیت کم از کم بیچلر ڈگری سیکنڈ ڈویژن مقررہے۔ مزید پڑھیں