اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020 ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران آٹو پارٹس اینڈ اسیسریز کی برآمدات میں 50.14 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق اپریل 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) 20 مارچ کو ختم ہونے والے سال (21 مارچ 2019ء تا 20 مارچ 2020ء) کے دوران ہنڈا اٹلس کارز (ایچ سی اے آر) کے بعد از ٹیکس منافع میں 82 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مجموعی طور پر 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے. اس دوران ٹرانسپورٹ آلات کی برآمدات میں 137.01 فیصد جبکہ الیکٹریکل مشینری کی متفرق برآمدات میں 41.21 مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے دوران الشہیر کارپوریشن لمیٹڈ (اے ایس سی) کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی کمپنی کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری میں ایک سال کے عرصہ میں مجموعی طورپر61.65 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ2019ء کے اختتام سے لیکرمارچ 2020ء تک مدت میں شیڈول مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں بنک اسلامی لیمیٹد کے بعدازٹیکس منافع میں 91.7 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ بنک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ اعدادوشمارکے مطابق 31 مارچ کوختم ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم مارچ تا 24 اپریل 2020ء کی مدت میں 887 ملین روپے کی سمگل شدہ اشیاء ضبط کی ہیں۔ ایف بی آر کے کسٹمز ریجن (شمالی) کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی)کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 40 ملین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مال سال کے دوران پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی بعد از ٹیکس آمدن میں 13.3 فیصد کمی ہوئی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد مزید پڑھیں