ترجمان جے یو آئی

کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھالیا، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھالیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

بلاول بھٹو زرداری کی اتنی عمر نہیں جتنا ہمارا سیاست میں تجربہ ہو چکا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی اتنی عمر نہیں جتنا ہمارا سیاست میں تجربہ ہو چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت کی نااہلی کے باعث ملکی معیشت تباہ ہوگئی،حکومت کی پنی نااہلی سے اقتدار کا خاتمہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت کی نااہلی کے باعث ملکی معیشت تباہ ہوگئی،حکومت کی ا پنی نااہلی سے اقتدار کا خاتمہ ہوگا۔بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز

سچ کے سامنے اسحق ڈار کے ہاتھ پائوں پھول جاتے ہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور اسحق ڈار کے جوابات ثبوت ہیں، سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پائوں پھول جاتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں