نازش جہانگیر

نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ”سب کا بھائی” کہہ دیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔ اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست،جسٹس شہباز علی رضوی کی سماعت سے معذرت

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے سابق وزیر اعلی پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرنے سے مزید پڑھیں

،نگران حکومت

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

لاہور(عکس آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

چودھری پرویز الٰہی نے فواد چودھری سے متعلق گفتگو پر معذرت کر لی

لاہو ر( عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری سے متعلق گفتگو پر معذرت کر لی۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مریم نواز

صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں….کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم کی صدر مملکت پر شدید تنقید

لاہور (نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے مزید پڑھیں

شیریں رحمان

حکومت جاتے جاتے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت جاتے جاتے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

ناگورنو کاراباخ

روسی کی ثالثی میں آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

باکو(عکس آن لائن)آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس سے پہلے آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد ہلاک مزید پڑھیں

شاہدہ منی

شاہدہ منی نے پروڈکشن ہاﺅس اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی

لاہور( عکس آن لائن)گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے پروڈکشن ہاﺅس اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ کراچی اور لاہور سے تعلق رکھنے والے فلمسازوں نے گلوکارہ شاہدہ مزید پڑھیں