مظاہرہ

فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

پیرس (عکس آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کا اپنے بیان میں کہا کہ نبی کریم ﷺ کی شان مزید پڑھیں

مظاہرہ

”تم فلسطینیوں کو خاموش نہیں کر سکتے” ہیوسٹن میں مظاہرہ

ہیوسٹن (عکس آن لائن)امریکی شہر ہیوسٹن میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ہے۔مظاہرین کے ہاتھوں میں موجود پلیکارڈز پر درج نعروں میں سے ایک نعرہ یہ بھی تھا کہ ”تم مزید پڑھیں

احتجاجی ریلی

ایپکا ضلع اوکاڑہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی اور ڈی سی چوک میں مظاہرہ

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن ) ایپکا ضلع اوکاڑہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی اور ڈی سی چوک میں مظاہرہ کیا گیا ،ریلی کی قیادت ضلعی صدر تنویر اسلم شاہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری غلام اصغر مزید پڑھیں

نیتین یاہو

اسرائیل میں نیتین یاہو کے خلاف ہزارہا افراد کا مظاہرہ

تل ابیب (عکس آن لائن) اسرائیل میں ہزارہا افراد نے ایک بار پھر وزیراعظم نیتین یاہو کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم میں نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے بڑی تعداد میں لوگ جمع مزید پڑھیں

گندم

گندم کی بھرپورکاشت کےلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے کہا کہ حکومت پنجاب نے گندم کی بھرپورکاشت کےلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس گزشتہ مزید پڑھیں

ولا دیمیر پوٹن

روس میں صدر ولا دیمیر پوٹن مخالف مظاہرے ، سینکڑوں افراد گرفتار

ماسکو (آن لائن) روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کے خلاف ماسکو میں مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے ان متنازعہ آئینی تبدیلیوں کے خلاف کیے گئے، مزید پڑھیں

وہاب ریاض

آئی سی سی نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر کیرئیر کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ .

دبئی(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر ان کے کیرئیر کا شاندار پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مہاجرین کی دیکھ بھال کرنےوالے ممالک، وسائل کی گنجائش بڑھانے کےلئے اقدامات،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہاجرین کا عالمی دن امن وآشتی، تنازعات سے بچاو اور ان کے حل کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے۔ تنازعات کے باعث لاکھوں لوگ اپنے گھروں مزید پڑھیں

حارث رؤف

دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں، اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کروں گا،حارث رؤف

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں ہے، اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا مزید پڑھیں