لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے ریکوری کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کے مصنوعی بحران کی ذمہ دار کمپنیوں سے ریکوری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ اوگرا کو برقرار رکھنا ہے یا تحلیل کرنا ہے، وفاقی حکومت کمیٹی مزید پڑھیں

مصنوعی بحران

پیٹرول کے مصنوعی بحران کا کیس ،ہائیکورٹ نے اوگرا کے موجودہ تک اوگرا کے تمام چیئرمینوں کو طلب کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرول کامصنوعی بحران بنانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ میرے نزدیک اوگرا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی ہے، بنیادی طور مزید پڑھیں

ایل این جی کرپشن

پیپلز پارٹی نے ایل این جی کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایل این جی کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔ہفتہ کے روز پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی درآمد مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت

حکمرانوں کے دعوے اپنی جگہ لیکن ملک بھر میں پیٹرول کی قلت ختم نہیں ہوسکی

کراچی (عکس آن لائن) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر،وسطی اور جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ایس او کے علاوہ کہیں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی مزید پڑھیں

لاک ڈان کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے کے مصنوعی بحران کا نوٹس

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں آٹے کے مصنوعی بحران کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں ذخیرہ اندوز مافیا سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عوام کومہنگائی سے نجات دلانے کے لئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کومہنگائی سے نجات دلانے کے لئے پرعزم ہیں، مصنوعی بحران پیداکرنے کی کوششوں کوناکام بنائیں گے،دنیا میں مزید پڑھیں