ہتک عزت

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔شہباز شریف نے اپنے وکیل مصطفی رمدے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

واربرٹن:ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے ، روبینہ آصف کھرل

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) ضلع ننکانہ صاحب شعبہ خواتین کی ضلعی صدراور سماجی کارکن روبینہ آصف کھرل نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے عوام نے حکومت کو بری طرح مسترد کر دیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے احتساب عدالت کے جج کی اجازت کے بعد سینیٹ کی ٹکٹس پر دستخط کر دئیے

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت کے جج کی اجازت کے بعد سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے لیگی امیدواروں کی ٹکٹس پر دستخط کر دئیے ۔ آشیانہ کیس کی سماعت کے دوران شہباز مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن نے اوپن بیلٹ کے معاملے پر صرف عمران خان کے بغض میں ضد کی ہوئی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)اورپیپلزپارٹی بتائے کیا میثاق جمہوریت کے دستخط شدہ مسودے میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پر کرانے کی شق شامل مزید پڑھیں

مریم نواز

عظمت سعید کے لیے بہتر ہے کہ وہ خود کو کمیشن سے الگ کرلیں، مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کے لیے بہتر ہوگا وہ خود کو براڈ شیٹ کی تحقیقاتی کمیشن سے الگ کرلیں،براڈشیٹ معاہدے کے وقت عظمت سعید نیب کے عہدے پر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے (ن) ،پی پی کی دال میں کچھ کالا نہیں پوری دیگ ہی کالی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا دامن صاف ہے اس لئے وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی اوپن سماعت کا مزید پڑھیں

نصرت شہباز

نصرت شہباز کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری ،ہائیکورٹ نے تادیبی کاروائی سے بھی روکدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور حاضری معافی کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے ‘ سماعت کل تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

غلام سرور خان

مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ ،گروپ بندی موجود ،،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا، غلام سرور خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں واضح دراڑ اور گروپ بندی موجود ہے ،مریم بی بی کے کہنے پر کوئی مسلم لیگی استعفے نہیں دے گا،پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں