وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائےگا‘ وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم اور سعودی ولی عہد نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

عمران خان

مدینے میں جو کچھ ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا‘ عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)مسجد نبوی کی بے حرمتی کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا موقف سامنے آیا ہے ۔عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا اس مقدس جگہ لوگوں کو مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

سعودی عرب کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھے گا‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھے گا‘کچھ مخصوص لوگوں نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کیا‘انہیں ان کے لیڈر نے بدتمیزی کے سوا اور کچھ نہیں سکھایا، اس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

روضہ رسول کی توہین قابل مذمت‘ اسے کسی اور چیز سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا‘ مولا نا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ روضہ رسول کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، اسے کسی اور چیز سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ میں شامل مزید پڑھیں

مسجد نبوی ۖ

مسجد نبوی ۖ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

مدینہ منورہ(عکس آن لائن) مسجد نبوی ۖ میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخل ہونے پرعارضی طورپرپابندی عائد کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبوی ۖ کے امورکے نگران محکمے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد نبوی ۖ اوراس مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ

خانہ کعبہ اور مسجد نبویۖ میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلئے نئے احکامات

ریاض(عکس آن لائن) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری مزید پڑھیں

رمضان المبارک

یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ۖ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی

اسلام آباد(عکس آن لائن)یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ۖ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبویۖ کی انتظامیہ کے مطابق مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک میں عمرے کیلئے کرونا ویکسین کو لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرہ کرنے والوں کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ۔ صرف کرونا ویکسن کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں