چینی وزیر اعظم

چینی وزیراعظم، چین اور یورپی یونین سے دوطرفہ فوائد کے لئے کھلے پن کو وسعت دینے پر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے باہمی فوائد کو بہتر طور سے حاصل کرنے اور یکساں نتائج کے لئے چین اوریورپی یونین (ای یو)سے دوطرفہ طور پر کھلے پن کو مزید وسعت دینے اور عملی مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا ، اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ، چین

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے مزید پڑھیں

باغی جنرل حفتر

وفاق حکومت سے مذاکرات سے قبل ترکی کو لیبیا سے نکلنا ہوگا، باغی جنرل حفتر

طرابلس (عکس آن لائن )لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی خبروں کے جلو میں باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ قومی وفاق حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی قومی معاملات پر مذاکرات کیلئے شہباز اور بلاول کو دعوت

لاہور(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی نوعیت کے معاملات پر مذاکرات کے لیے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور اور پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت دے دی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

طالبان جنگ پسند ٹولہ

طالبان جنگ پسند ٹولہ ہے، امریکہ کے خصوصی ایلچی کا اعتراف

واشنگٹن(عکس آن لائن)افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان کے ساتھ کئی مرحلوں میں مذاکرات کرنے کے بعد اب اعتراف کیا ہے کہ طالبان ایک جنگ پسند گروہ ہے، طالبان اس ملک میں جنگ بندی معاہدے کا مزید پڑھیں

امریکہ عراق

امریکہ عراق میں فوجی انخلا پر جون میں مذاکرات کرے گا،پومپیو

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ عراق میں اپنی فوجی موجودگی کے حوالے سے رواں سال جون میں عراقی انتظامیہ سے مذاکرات کرے گا۔اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کیا ہے۔ انہوں نے عراق میں فوجیوں کی مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان تمام دھڑوں کی مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادہ

کابل(عکس آن لائن ) افغان طالبان نے اگلے ہفتے ناروے میں ہونے والے افغان دھڑوں کے ممکنہ مذاکرات میں اتفاق رائے کی صورت میں تشکیل پانے والی مخلوط حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے اجرا کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے۔آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کردی۔عالمی مالیاتی فنڈ کی مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان

امریکا اور طالبان کےد رمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت

کابل(عکس آن لائن) امریکا اور افغان طالبان کےد رمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہےکہ انہیں امریکی وزیر خارجہ نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان جاری مزید پڑھیں

راجہ عدیل

آئی ایم ایف مذاکرات میں منی بجٹ یا300ارب کے نئے ٹیکس لگانے کے معاملات تشویشناک ہے ‘راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے آئی ایم ایف سے مزید قرض کی قسط کے مذاکرات میں منی بجٹ یا 300ارب کے نئے ٹیکس لگانے کے معاملات زیر غور آنے پر تشویش مزید پڑھیں