بھنڈی

بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے ، ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے تاہم پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔ انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وترآنے پرزمین کو نرم او مزید پڑھیں

ٹماٹر کی عمومی کاشت

ٹماٹر کی عمومی کاشت کیلئے منظور کردہ سالار ایف ون قسم 72 ٹن فی ایکڑ تک پیداوار دیتی ہے، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹماٹر کی عمومی کاشت کیلئے منظور کی گئی سالار ایف ون قسم 72 ٹن فی ایکڑ تک پیداوار دیتی ہے جبکہ ساحل ایف ون، نقیب کی کاشت سے بھی مزید پڑھیں

ٹنل کا درجہ حرارت

مختلف سبزیوں کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کھیرے گھیاکدو چپن کدو حلوہ کدو گھیاتوری بینگن خربوزے اور تربوز کے لئے ٹنل کا درجہ حرارت 18سے 24ڈگری سینٹی گریڈ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ درجہ حرارت سے مزید پڑھیں

کھجوروں کے گچھوں

کھجوروں کے گچھوں کو اوپرکے حصے پر وزن برابر رکھنے کےلئے ایک دوسرے سے الگ کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نےکھجورکے باغبانوں کو کھجوروں کے گچھوں کو اوپرکے حصے پر وزن برابر رکھنے کےلئے ایک دوسرے سے الگ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کھجورکی فصل کو گرنے وٹوٹنے سے بچانے کےلئے حفاظتی تدابیراختیار کرنے مزید پڑھیں

کھمبی کی کاشت

کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھمبی کو کمروں شیلفوں پولی تھین بیگزیا اسی قسم کے دیگر جگہوں پر باآسانی کاشت کرسکتے ہیں مزید پڑھیں

رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں پر کیڑ ے مکوڑوں کے حملہ کی صورت میں سفارش کردہ زہروں کا استعمال کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے رایا اور سرسوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

کاشتکار عام طورپر بیج کی مقدار زیادہ رکھیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصو(عکس آن لائن)لہسن کی ہموار زمین میں جبکہ مولی، گاجر،شلجم کی وٹوں، میتھی، دھنیا،پالک،سلاد، ساگ کی ہموار زمین اوروٹوں دونوں پر کاشت بہترین پیداوارکی ضامن ہے مگر چونکہ گاجر ‘مولی’شلجم’ وغیرہ کی کاشت کے دوران اکثراوقات بیج کا اگاﺅ کم مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ پلانٹر’ ٹریکٹرڈرل’ سنگل روکاٹن ڈرل’ پوریا کیرا’ ڈبلنگ و چوپاکے ذریعے کاشت نہایت کار مزید پڑھیں

کورے

کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے انتظامات کریں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ صاف دن،ساکت ہوا اورخشک سردی کورے کے خدشات میں اضافہ کر دیتے ہیں لہذا کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری انتظامات کریں کیونکہ ماہ مزید پڑھیں

دالوں

دالوں کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے کاشتکاروں کو مونگ و ماش کی بھرپور کاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ حکومت نے دالوں کے نئے پیداواری منصوبہ کی بھی منظوری دیدی ہے جس کے تحت حکومت دالوں کی پیداوار میں خودکفالت اور اضافہ کیلئے نیا منصوبہ شروع کر رہی ہے مزید پڑھیں