دھنیہ

دھنیہ کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے دھنیہ کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امر کاخیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

ترشادہ پھلوں ‘کاغذی لیموں’لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کو آم ‘لیچی’ پپیتا’ کیلا’ترشادہ پھلوں ‘کاغذی لیموں’لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ کوراان سدابہار پودوں اور اسکے پھل کو بری طرح متاثر کرتاہے لہذاباغبان مزید پڑھیں

گنے کی فصل

گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے اسلئے مونڈھی فصل کے کھیت کے چناﺅ کے لئے لیرافصل کابیماریوں اورکیڑوں سے محفوظ ہونا مزید پڑھیں

لوبیا

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو وسط فروری سے لوبیا کی بہاریہ فصل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لوبیا کی بہاریہ کاشت وسط فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت 15فروری سے شروع کر کے 28فروری تک مکمل کی جا سکتی ہے۔ محکمہ کے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

محکمہ زراعت کی کاشتکار وں کوگندم کی فصل پرسٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا ہے کہ گندم کی فصل چند روز بعد گوبھ پر آنے والی ہے لہذا کاشتکار سٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھیں اورجب گندم کاپودا سٹہ نکال مزید پڑھیں

مٹر

کاشتکاروں کو پھلیوں میں دانے بھر جانے پر مٹر کی اگیتی فصل کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھر جانے پر مٹر کی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اور چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے تاکہ مٹر کی فصل کو نقصان مزید پڑھیں

جڑی بوٹی

کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر فی ایکڑ پانی استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں، کسانوں، زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اس وقت کیا جائے جب مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی زر پاشی کا عمل متاثر اور سٹوں میں دانوں کی کمی روکنے کیلئے ا س مرحلہ پر آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدائت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ گندم کیلئے ماہرین کی سفارشات کے مطابق بروقت آبپاشی بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے پیداوار میں اضافہ ہوتاہے اور پانی کی بچت ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ گندم کے مزید پڑھیں