کورونا

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،مزید 96 افراد چل بسے

اسلام آباد (عکس آن لائن)کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح برطانوی وائرس کی ہے جو زیادہ خطرناک ہے’اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ویکسی نیشن سے قبل ہی کرونا کا شکار ہوچکے تھے،کرونا ویکسی نیشن کی 2 خوراکوں کے بعد قوت مدافعت بڑھتی ہے، مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

این سی او سی اعداد و شمار متعلقہ حکام فراہم کرتے ہیں، کسی ایک شہر کو مد نظر رکھ کر اعداد و شمار نہیں دیکھے جاسکتے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اعداد و شمار متعلقہ حکام فراہم کرتے ہیں، کسی ایک شہر کو مد نظر رکھ کر اعداد مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

غزہ میں صحت کا بحران، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی کردی

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے جنگوں سے تباہ حال اور محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں صحت کا ایک خطرناک بحران سر پرمنڈلا رہا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

سردی میں اضافے کیساتھ کورونا کیسز بھی بڑھنا شروع ہوگئے، مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے کیسز بھی بڑھنا شروع ہوگئے ہیں،مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے، یہ تاثر مزید پڑھیں

کروناوائرس

کروناوائرس،بلوچستان میں فعال کیسز میں بتدریج کمی

کوئٹہعکس آن لائن ) بلوچستان میں کروناوائرس کے فعال کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جاری ہے، صوبے میں کرونا کے فعال کیسز 200 سے بھی کم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ایک بار پھر لاک ڈاون میں اضافے کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر لاک ڈاون میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا سے متعلق صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ مریضوں مزید پڑھیں