مثبت کیسز

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.57 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.57 فیصد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق یبٹ آباد میں مثبت کیسز کی شرح 25.53 فیصد ہوگئی، کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 13.56 فیصد ریکارڈ کی گئی ،فیص آباد میں مثبت کیسز کی شرح 10.14 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں 2 ہزار 282 کورونا کے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ،آزاد کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 11.54 فیصد ہوگئی،بلوچستان میں 7.59، اسلام آباد میں 3.81، خیبرپختونخوا میں 7.15 فیصد ریکارڈکی گئی ،پنجاب میں 3.98، سندھ میں 7.36 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں