سید نور

خواہش ہے پاکستانی فلم انڈسٹری کادنیا بھر میں کا ڈنکا بجے ‘ ہدایتکار و رائٹر سید نور

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار و رائٹر سید نور نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے، کہ ہماری فلم انڈسٹری دنیا بھر میں اپنے نام کا ڈنکا بجائے ، ہمیشہ اپنی فلموں کے ذریعے مزید پڑھیں

مائیک پینس

ہم نے پھیلا ؤکو آہستہ کیا، خم کو چپٹا کیا، اور زندگیاں بچائیں،نائب امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی نائب صدر مائیک پینس دو مہینوں میں پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کی بریفنگ دے رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پینس نے کہا کہ ہم نے اپنے ملک کو آگے بڑھانے کے مزید پڑھیں

گھیا توری

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گھیا توری کی فصل کوکیڑوں سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر فصل پر کیڑے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب بھر میں سرکاری اراضی پر قابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی ہدایات کر تے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ کرپشن مزید پڑھیں

پی سی بی نے پلان بی تیار

دورہ انگلینڈ،کھلاڑیوں کے مثبت کورونا ٹیسٹ کی صورت میں پلان بی تیار

لاہور(عکس آن لائن) پی سی بی نے دورۂ انگلینڈ کیلئے منتخب کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ 20 اور 25 جون کو ہوں گے، مثبت نتائج کی صورت میں پلان بی تیار کر لیا گیا۔ سلیکٹرز نے بلال آصف، محمد نواز، موسیٰ مزید پڑھیں

اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور( عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

بند کاروبار

لاک ڈان میں بند کاروبار ٹھیلوں اور ریڑھیوں پر جاری رکھنے کے رجحان کاسخت نوٹس لیا جائے،کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود

سرگودھا(عکس آن لائن) کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود نے لاک ڈان میں بند کاروبار ٹھیلوں اور ریڑھیوں پر جاری رکھنے کے رجحان کاسخت نوٹس لیتے ہوئے چاروں اضلاع کی انتظامیہ او رپولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے کاروباریوں اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم

خوف اور گھبراہٹ میں کئے جانے فیصلوں سے مثبت نتائج سامنے نہیں آتے، وزیر اعظم

اسلاآباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوف اور گھبراہٹ میں کئے جانے فیصلوں سے مثبت نتائج سامنے نہیں آتے، کورونا پر اگر کرفیو لگانا ہے تو گھروں میں راشن فراہم کرنا پڑے گا، کرفیو لگانے مزید پڑھیں