سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم دیتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو متبادل جگہ کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں لیکن حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

داخلی و خارجی راستے بند

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند

لاہور (نمائندہ عکس ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پلان تشکل دے دیا، لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے۔ راوی پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا مزید پڑھیں

حسان خاور

حکومت کو چاہیے کہ لانگ مارچ روکنے کے بجائے عزت سے گھر جانے کا راستہ ڈھونڈیں، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ لانگ مارچ رو کنے کے بجائے عزت سے گھر جانے کا راستہ ڈھونڈیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ 25 مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ابھی تو لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے اور مقدمے درج کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا،فواد چودھری

لاہور(نمائندہ عکس) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے اور پارٹی قیادت کیخلاف مقدمے درج کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اپنی ٹویٹ میں فواد چودھری کا مزید کہنا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کی ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت، گرفتاری انتقامی کارروائی قرار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیا اور کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

لانگ مارچ،حمزہ شہباز اور مریم نواز کے لیے بم پروف گاڑیاں تیار

لاہور(نمائندہ عکس)مسلم لیگ(ن)کے مہنگائی مکا مارچ کی قیادت کرنے والے حمزہ شہباز اور مریم ناز کے لئے بم پروف گاڑیاں تیار کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے شیڈول مہنگائی مارچ کی قیادت کرنے والے رہنماﺅں حمزہ شہباز مزید پڑھیں

لانگ مارچ

پی ڈی ایم لانگ مارچ وجلسہ‘ پی پی کو دعوت نہیں ملی‘پارٹی ذرائع

اسلام آباد (نمائندہ عکس)حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ اور جلسے میں شرکت کے لیے تاحال پاکستان پیپلز پارٹی کو دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کو اب تک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے؟شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے؟، ارکان کودھمکی دینے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ آئینی اورقانونی طریقے سے مزید پڑھیں