ماش کی کاشت

قصور، ماش کی کاشت تروترحالت میں کرنے اور قطاروں کا فاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے ماہ جولائی کے دوران ماش کی کاشت تروترحالت میں کرنے اور قطاروں کا فاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار ماش کی کاشت کے لئے میرازمین کا مزید پڑھیں

پالک

پالک کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے حصول کے لئے بروقت آبپاشی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے پالک کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے حصول کے لئے بروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار پٹڑیوں پرکاشت کی ہوئی، فصل کے لئے پانی کا وقفہ 6سے8دن اورڈرل سے کاشت مزید پڑھیں

گلاب

گلاب کو کالے دھبے کی بیماری سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کا بادشاہ گلاب دشمنوں کی زدمیں ہے . اور گلاب کا پہلا پتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے . جن میں سب سے مہلک مزید پڑھیں

آلو

آلوکی فصل کونقصان سے بچانے، اچھی پیداوار کیلئے اسپرے کیاجائے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ آلوکی فصل کا بغورمعائنہ کرتے رہیں، اورکسی کیڑے یا بیماری کے حملے کی صورت میں فوری مناسب زہروں کاسپرے کیاجائے، تاکہ آلوکی فصل کونقصان سے بچانے سمیت اچھی مزید پڑھیں

گوڈی

موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار، گوڈی کے ذریعے جڑی بوٹیاں تلف،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو کریلے اورموسم گرما کی دیگرسبزیات سبزمرچ‘ گھیاتوری‘ گھیا کدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے’بتایا کہ موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار کے مزید پڑھیں

جنتر

منڈی سے جنترکی لوکل قسم کا بہترمعیارکا بیج حاصل کرکے کاشت کیاجاسکتا، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے جنترکی کاشت کے لئے ہلکی میرازمین کوموزوں قرار دیاہے اورکاشتکاروں کو منڈی میں دستیاب جنترکی لوکل قسم کابیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ چونکہ ابھی تک جنترکی مزید پڑھیں

مرچ مرچ

مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی دیگر فصلات کی طرح اہم ،نقد آور فصل ہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، اورکہاہے کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقد آور فصل ہے مزید پڑھیں

تربوز

تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے،

قصور(عکس آن لائن ) تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے جس میں وٹامن اے اور سی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت‘فزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی مزید پڑھیں

زراعت

کھمبی کی کاشت جون سمیت پوراسال کی جاسکتی ہے،محکمہ زراعت قصور

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھمبی کو کمروں‘ شیلفوں‘پولی تھین بیگزیا اسی قسم کے دیگر جگہوں پر باآسانی کاشت کرسکتے ہیں. مزید پڑھیں

سنڈیاں

جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں، بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں اور بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں. ان کے تدارک کے لئے کیمیائی زہروں کا استعمال ایک موثر علاج ہے تاہم مزید پڑھیں