شاہد آفریدی

فخر زمان نے لگاتار دوسری سنچری بنائی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف بہت ہی شاندار کارکردگی دکھائی، شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ زبردست طریقے سے فخر زمان نے لگاتار دوسری سنچری بنائی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف بہت ہی شاندار کارکردگی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو28 رنز سے شکست دیکر میزبان ملک کی سر زمین پر تین میچو ں کی سیریز جیت لی

سینچورین (عکس آن لائن)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر میزبان ملک کی سر زمین پر سیریز 2-1سے جیت لی ،پاکستان نے فخر زمان اور بابر مزید پڑھیں

فخر زمان

جنوبی افریقہ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں فخر زمان کی مسلسل دوسرے ون ڈے میں سنچری

سینچورین(عکس آن لائن)جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بھی پاکستانی بلے بازی فخر زمان نے سنچری بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

وسیم اکرم

فخر نے مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم کیخلاف عمدہ بیٹنگ کی، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار اننگز کھیلی اور جنوبی افریقہ کی مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان معصوم یا ڈی کوک چالاک؟ سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی

جوہانسبرگ (عکس آن لائن)جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا رن آئوٹ سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی ،شائقین کرکٹ نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کو چالاک اور مزید پڑھیں

مصباح الحق

مصباح الحق ، یونس خان ، بابر اعظم ،اور امام الحق کی فخر زخان کی کار کر دگی پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ، بیٹنگ کوچ یونس خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف فخر زمان کی کار کر دگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں مزید پڑھیں

فخر زمان

پی ایس ایل6 میں پرفارم کرنا میرے لیے بہت اہم ہے، فخر زمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ ان کیلئے بھی اس ٹورنامنٹ میں پرفارم کرنا بہت اہم ہے۔ایک انٹرویومیں فخر زمان مزید پڑھیں