یونس خان

فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی، یونس خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہر موقع پر بہتری کی گنجائش باقی رہتی ہے، فخر زمان کی بیماری کے بعد کرکٹ میں واپسی شاندار رہی۔ انہوںنے کہاکہ بیک ٹو بیک سنچریاں بنانا کسی بھی بیٹسمین کا خواب ہوتا ہے، آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز پر رنز بنانا آسان نہیں ہوتا

اپنا تبصرہ بھیجیں