قومی اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

میلبور ن (نمائندہ عکس)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بیٹر فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔دونوں کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا پہنچ کر برسبین میں پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔ شاہین آفریدی اور مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل، بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

دبئی (عکس آن لائن)پاکستانی بلے باز فخر زمان کے آؤٹ ہونے پر سوشل میڈیا پر میمز وائرل ہوگئیں جبکہ بھارتی اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے امیدوار علی گونی نے فخر کی ایمانداری پر انہیں سلام پیش کیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

فخر زمان

بابر اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ۖسے تصاویر وائرل

لاہور (عکس آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی مزید پڑھیں

فخر زمان

بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے، فخر زمان

لاہور (نمائندہ عکس)قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے خلاف تمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔فخر زمان پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔بائین ہاتھ سے کھیلنے والے مزید پڑھیں

فخر زمان

پی ایس ایل،فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے،اس میچ میں فخر زمان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کیلئے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر مزید پڑھیں