کنگنا رناوت

تونیشا شرما کی موت خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، کنگنا رناوت

ممبئی (عکس آ ن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ کی موت کو قتل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے مزید پڑھیں

سردی و کورے

محکمہ زراعت پنجاب نے فصلوں کو سردی و کورے سے محفوظ رکھنے کی حکمت عملی جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق زیادہ سردی اور کورے کے باعث پودوں کے تنوں، شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں پانی جم کر برف بن جاتا ہے جس سے پودوں کی بڑھوتری بری طرح متاثر ہوتی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

آپٹما کی ٹیکسٹائل کی صنعت کی بندش بارےمیڈیا میں زیرگردش خبر کی تردید

اسلام آباد۔ (عکس آ ن لائن):آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) نے 30 دسمبر2022 سے ٹیکسٹائل کی صنعت کی بندش کے حوالے سے میڈیا میں زیرگردش خبر(فیک نیوز )کی سختی سے تردید کی ہے۔پیرکویہاں ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

ٹریکٹروں

ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی

اسلام آباد (عکس آ ن لائن):ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

10روزمیں اہم ریاستی سیاسی معاشی میٹنگزاورفیصلے ہوجائیں گے ‘ شیخ رشید

لاہور( عکس آ ن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی سوئی توشہ خانہ کی گھڑی پرپھنسی ہوئی ہے،پی ڈی ایم کوالیکشن میں ووٹ نہیں کچھ اورپڑیں گے، پی ڈی ایم اندرونی توڑپھوڑکاشکارہے مزید پڑھیں

محمود خان

قائداعظم کے اصولوں ایمان، اتحادا ورتنظیم کو زندگی کا شعار بنا کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں،وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (عکس آ ن لائن)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے برصغیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے علیحدہ ریاست کے قیام کے سلسلے میں قائداعظم محمد علی جناح کی والہانہ قیادت اور انتھک جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟ وزیر اطلاعات کا میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے سوال

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے عمران خان سے جیو نیوز اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا ہے کہ کیا کیلیفورنیا میں کیس مزید پڑھیں