صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی نے 20 دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے قومی اسمبلی کااجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) صدر عارف علوی نے 20 دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں