وزیر اعظم

وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لا ئن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ کی 37نشستوں پر انتخابات ، پی ٹی آئی نے 18، پیپلز پارٹی نے آٹھ ، (ن)لیگ نے پانچ اور بی اے پی نے چھ نشستیں جیت لیں

اسلام آباد /کراچی/کوئٹہ/لاہور(عکس آن لا ئن) سینٹ کی 37نشستوں پر انتخابات کے غیرحتمی و غیر سر کاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ18،پیپلز پارٹی نے آٹھ ، مسلم لیگ (ن)نے پانچ ، بلوچستان عوامی پارٹی نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے وبا کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ،آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لا ئن) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کی وبا سے بچا کے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ رواں سال پاکستان کی معیشت کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں

اداکارہ لیلیٰ

خود کو ذہنی طور پر پر سکون رکھنے کیلئے عارضی طور پر کام نہیں کر رہی ‘ لیلیٰ

لاہور ( عکس آن لا ئن) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز سے دوری اختیار نہیں کی بلکہ خود کو ذہنی طور پر پر سکون رکھنے کیلئے عارضی طور پر کام نہیں کر رہی، شوبز میرا اوڑھنا بچھوڑنا ہے مزید پڑھیں

ارطغرل غازی

ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

حیدرآباد دکن(عکس آن لا ئن) ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت مزید پڑھیں

احسن خان

اداکار احسن خان”ٹائم آؤٹ ود احسن خان” کی میزبانی کیلئے تیار

کراچی (عکس آن لا ئن)پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اپنے آنے والے ٹاک شو ”ٹائم آؤٹ ود احسن خان” کی میزبانی کے لیے تیار ہیں جس میں وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے نامور ستاروں کے ساتھ دکھائی دیں گے۔احسن خان مزید پڑھیں

زینب جمیل

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل نے انسٹا پروفائل تبدیل کردی

کراچی (عکس آن لا ئن) سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنی انسٹاگرام پروفائل پکچر تبدیل کردی ہے۔اداکاری و ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرنے والی زینب جمیل نے انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ کی مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

گلوکاری کی باریکیوں کو سمجھنے کے لئے سالوں لگ جاتے ہیں ‘ سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لا ئن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ آج کل جو سوشل میڈیا پر آجائے وہی گلوکار بن جاتا ہے لیکن حقیقت میں گلوکاری انتہائی مشکل کام ہے ،موسیقی کی باریکیوں کو سمجھنے کے لئے سالوںلگ جاتے مزید پڑھیں