انتونیو گوتریس

ویکسین نیشنلزم تیزی سے پھیل رہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی تنبیہ

نیویارک(عکس آن لا ئن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین نیشنلزم بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ دنیا بھر میں نادار افراد کو کورونا ویکسین کی تیاریاں دیکھنے تک محدود کردیا مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز

کیوی حکام کے روئےے سے ناخوش قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی

کراسٹ چرچ(عکس آن لا ئن) پاکستانی کرکٹرز آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دینے لگے۔نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران سلوک سے پاکستانی کرکٹرز سخت ناخوش ہیں، انھوں نے آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دے دی، پہلے مزید پڑھیں

عارف علوی

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ رابطہ قائم ہوگا ،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لا ئن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ رابطہ قائم ہوگا ،،پاکستان کو چین اور آسیان ممالک کو ٹیکسٹائل ، اشیاء خورونوش، گوشت مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لا ئن) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بلڈ پریشر، کینسر، دل اور اینٹی ریبیزویکسین مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان مزید پڑھیں

این سی او سی

این سی او سی نے ملک بھر کے تمام شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا

اسلام آباد( عکس آن لا ئن) این سی او سی نے ملک بھر کے تمام شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک لازمی پہنہیں، مزید پڑھیں

نشتر میڈیکل

نشتر میڈیکل یونیورسٹی و اسپتال میں کروڑوں کی کرپشن کاانکشاف

ملتان( عکس آن لا ئن) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و اسپتال میں کروڑوں کی کرپشن کاانکشاف سامنے آیا ، ڈی جی اینٹی کرپشن کی ہدایت پر ڈائریکٹر ملتان نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ کا مشورہ دیدیا

کراچی(عکس آن لا ئن) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ فارم گذشتہ 2 برس سے عدم تسلسل کا شکار مزید پڑھیں

وسیم اکرم

پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل شکستہ ہوں، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لا ئن) سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کہاہے کہ پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل شکستہ ہوں۔پشاور واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ہم ہمیشہ اْن مزید پڑھیں

چین

امریکہ، علاقائی ممالک اور بیجنگ کے مابین نفرت کے بیج بورہا ہے،چین

کولمبو/بیجنگ(عکس آن لا ئن) چین نے کہا ہے کہ امریکا بیجنگ اور علاقائی ممالک کے مابین نفرت کے بیج بو رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ بھارت سے متعلق اپنے ردعمل میں چینی وزارت مزید پڑھیں