اسدعمر

شہباز شریف آپ نے کہا ساری ساری رات جاگوں گا، پلیز آپ سوجایا کریں،اسدعمر

اسلام آباد(عکس آن لا ئن)پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف آپ نے کہا کہ ساری ساری رات جاگوں گا، آپ پلیز سوجایا کریں۔اپنے بیان میں اسد مزید پڑھیں

شیری رحمن

سابق نااہل اور نالائق حکومت کی معاشی تباہ کاریوں سے نکلنے کیلئے وقت درکار ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لا ئن) وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ سابق نااہل اور نالائق حکومت کی معاشی تباہ کاریوں سے نکلنے کیلئے وقت درکار ہے، ملک کی معیشت کو تباہی کی نہج پر لانے والے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹ کیس،سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور ،ہائی کورٹ کا رہا کر نے کاحکم

اسلام آباد ( عکس آن لا ئن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کر نے کا حکم دیدیا۔پیر کو چیف اسلام آباد مزید پڑھیں

سفید چادر

سعودی عرب ، عروس الشمال پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھی لی

ریاض ( عکس آن لا ئن)سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح عروس الشمال پہاڑی کی چوٹیاں رات کو ہونے والی برف باری سے مزید پڑھیں

کانفرنس

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (عکس آن لا ئن)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری

پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی’سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(عکس آن لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی نے کہاہے کہ پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی،پی ڈی ایم حکومت اوران کے سہولت کار چیئرمین مزید پڑھیں

علیم ڈار

علیم ڈار کی امپائرنگ پر تنقید میں تیزی ،ریٹائر ہونے کے مشورے

کراچی (عکس آن لا ئن) پاکستان کے معروف ترین امپائر علیم ڈار کی امپائرنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید میں تیزی آگئی اور انہیں ریٹائر منٹ لینے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی (عکس آن لا ئن)پاکستان میوزک انڈسٹری کے ہر دلعزیز گلوکار عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش کا اظہار کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر پکٹروایزہ نامی پیچ نے انسٹا مزید پڑھیں

اداکارہ ندایاسر

اپنے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں،اداکارہ ندایاسر

کراچی(عکس آن لا ئن) معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں مہمانوں کے انتخاب پر مزید پڑھیں