کورونا

کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12218ہو گئی ،مجموعی کیسز 5لاکھ 60363تک جاپہنچے ،سرکاری اعدادوشمار

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 33افراد انتقال کر گئے اور 1270نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35280ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1270افراد میں مزید پڑھیں

عارف علوی

صدر مملکت کی جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے آرمی کے جوانو ں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکورٹی فورسز اور قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید سپاہیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔اپنے بیان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔پی پی چیئرمین نے شہدا کے لواحقین سے یکجہتی کا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

لوٹے اکٹھے کرنا ،لوٹوں کی منتیں ترلے کرنا واقعی عمران خان کیلئے اعصاب شکن کام ہے’عظمی بخاری

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لوٹے اکٹھے کرنا ،لوٹوں کی منتیں ترلے کرنا واقعی عمران خان کیلئے اعصاب شکن کام ہے،جنوبی پنجاب کے لال پیلے گھوڑے اب عمران مزید پڑھیں

عارف لوہار

صوفیانہ کلام ہماری زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ‘ عارف لوہار

لاہور( عکس آن لائن)نامور فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ صوفیانہ کلام ہماری زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ،اس کلام میں صرف امن ،محبت اور بھائی چارے کا درس ہوتا ہے اور مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر منورہ تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” جشن بہاراں ” میں کام کرینگے

لاہور( عکس آن لائن)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر آج ( جمعہ ) سے فیصل آبادکے منورہ تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” جشن بہاراں ” میں کام کریں گے ۔افتخار ٹھاکر نے عرصہ دراز کے بعد فیصل آباد مزید پڑھیں

اداکارثنا فخر

دور حاضر میں فلم میں آئٹم سانگ کی اہمیت سے انکارنہیں کیا جا سکتا’ ثنا

لاہور( عکس آن لائن )ناموراداکارثنا فخرنے کہاہے کہ دور حاضر میں کسی بھی فلم میں آئٹم سانگ کی اہمیت سے انکارنہیں کیا جا سکتا،مجھے قوی امید ہے کہ فلم ” چھتیس گڑھ ”میں میرا آئٹم سانگ میرے پرستاروں اور شائقین مزید پڑھیں

کار ساز کمپنی

کار ساز کمپنی ٹویوٹا کااکتوبر سے دسمبر 2020 کے دوران 50 فیصد منافع کا اعلان

ٹوکیو (عکس آن لائن )جاپان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ٹویوٹا نے اکتوبر سے دسمبر 2020 کے دوران 50 فیصد منافع کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کو گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں حاصل ہونے مزید پڑھیں